Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’غریبوں کی مٹھائی‘ گچک، ہاتھوں ہاتھ بکنے والی سوغات

میمن برادری کی میٹھی سوغات گُڑ والی گجک یا چِکی کے نام سے مشہور ہے، جبکہ میمن اسے غریبوں کی مٹھائی بھی کہتے ہیں۔ گڑ اور میوہ جات سے بنی یہ مٹھائی کراچی میں آباد میمن افراد بناتے ہیں، اور سردیاں آتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں اس کے سٹال لگ جاتے ہیں۔ مزید دیکھیے توصیف رضی کی اس رپورٹ میں

شیئر: