Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسٹریا میں آسمان سے گرتے سفید موتیوں کے دلفریب نظارے

آسٹریا کے شہر ویانا نے جمعرات کی صبح ہوتے ہی برف کی سفید چادر اوڑھ لی تاہم رواں ہفتے درجہ حرارت معمول پر آنے کا امکان ہے جس سے برف بھی پگھل جائے گی۔ اس وقت شہر کیسا لگ رہا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: