Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور امریکہ کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ مشقیں

سعودی ایف 15 اور امریکی بی 52 لڑاکا طیاروں نے مشترکہ مشقیں کی ہیں۔ یہ مشقیں سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان عسکری تعاون کے سلسلے میں کی گئی ہیں۔

شیئر: