سفارت خانہ ریاض میں پریس سفیر پاکستان احمد فاروق نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’ سعودی عرب میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے فروغ پا رہا ہے ، معرکہ حق بنیان المرصوص میں سفارت خانہ پاکستان نے سعودی تھنک ٹینکس کے ساتھ مراسم کو ناصرف مضبوط بنایا بلکہ انڈین وفود کے موقف کے مقابلے میں پاکستانی موقف کو بہتر انداز میں پیش کیا ۔ پاکستان اور انڈیا کشیدگی میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کلیدی کردار رہا‘ ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ویڈیو میں