Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ’یوم استحصال کشمیر‘ کے حوالے سے تقریب منعقد

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم استحصال کشمیر‘ کے حوالے سے تقریب میں منعقد کی گئی۔ قونصل جنرل خالد مجید سمیت پاکستان اور کشمیر کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: