Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جرمنی میں پاکستانی ورکرز بھیجنے کے لیے بات چیت چل رہی ہے: ذلفی بخاری

وزیراعظم کے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 18 ماہ میں 10 لاکھ پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار کے لیے بھیجا۔ اور اب جرمنی سے بات چیت چل رہی ہے۔ اردو نیوز کے خرم شہزاد کو انٹرویو

شیئر: