Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر: الخزان چوک میں ٹریفک سنگل نصب

دوحہ: معیذر علاقہ کے الخزان چوک پر ٹریفک سگنل نصب کئے جائیں گے۔ تعمیرات بورڈ ٹریفک سنگل کی تنصیب اگلے ہفتہ کرے گا۔ الرایہ اخبار کے مطابق شہر کے مختلف چوک اور چوراہوں میں ٹریفک روانی کو بحال رکھنے کےلئے ٹریفک سگنل کی تنصیب کا کام شروع ہوگیاہے۔ 
 

شیئر: