Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مزدوری کر کے بچوں کو اچھے مقام پر پہنچاؤں گی‘

راولپنڈی کی رہائشی عاصمہ بی بی بچوں کے کھلونوں کا سٹال لگا کر اپنا گھر چلا رہی ہیں، شوہر سے علیحدگی کے بعد انہوں نے کسی پر بوجھ بننے کے بجائے خود محنت کر کے کمانے کو ترجیح دی۔ عاصمہ بی بی اپنے بچوں کو کسی اچھے مقام پر دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: