راولپنڈی: اندرون شہر کے بچوں نے لیے سائیکل ریلی کے مزے
راولپنڈی: اندرون شہر کے بچوں نے لیے سائیکل ریلی کے مزے
جمعہ 29 جنوری 2021 19:09
راولپنڈی اندرون شہر میں واقعہ صرافہ بازار میں 5 سال سے 12 سال تک کے بچوں کے لیے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد عوامی مقامات پر پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں کے حقوق کے حوالے سے شعور بیدار کرنا تھا، مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ