Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی کے چرچے

پہاڑ کے دامن میں سبزے کی چادر بچھائے گوادر کرکٹ سٹیڈیم کا منظر بہت بھلا لگتا ہے (فوٹو: آئی ایس پی آر)
پاکستانی صوبے بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں قائم کرکٹ سٹیڈیم کی تصاویر وقتا فوقتا سامنے آ کر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے شائقین کرکٹ کے ساتھ قدرتی حسن کے دلدادہ افراد سے بھی خراج تحسین پاتی رہی ہیں۔ اس مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی تصاویر شیئر کیں تو دنیا کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے دکھائی دینے والے مناظر کو خوب سراہا۔
 

شیئر: