برنس روڈ فوڈ سٹریٹ بحال ’دل مایوس تھا شاید یہ جگہ پھر نہ بسے‘
برنس روڈ فوڈ سٹریٹ بحال ’دل مایوس تھا شاید یہ جگہ پھر نہ بسے‘
ہفتہ 6 فروری 2021 7:22
کراچی میں روایتی کھانوں کے حوالے سے مشہور برنس روڈ کو لاہور کی طرز پر باقائدہ فوڈ سٹریٹ بنایا جا رہا، سڑک کے اطراف عمارتوں کی تزئین و آرائش کے علاوہ رات میں کچھ گھنٹے سڑک کو ٹریفک کے لیئے بند کر کے ٹیبل کرسیاں لگائی جاتیں۔ اس سب کا وہاں موجود کھانے کی دکانوں اور ٹھیلوں کے کاروبار پر کیسا اثر پڑ رہا، جانیے اس رپورٹ میں۔