اسلام آباد میں ’ریس وارز پاکستان‘، گاڑیوں کے زبردست کرتب
اسلام آباد میں ’ریس وارز پاکستان‘، گاڑیوں کے زبردست کرتب
پیر 20 اکتوبر 2025 10:23
اسلام آباد میں ’ریس وارز پاکستان‘ کے نام سے موٹر سپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ شکرپڑیاں کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے ایونٹ ملک بھر سے موٹر سپورٹس کے شوقین افراد نے شرکت کی، اس موقع پر ڈریگ ریس، ہیڈ ٹو ہیڈ اور ڈرفٹنگ کے مقابلے منعقد ہوئے۔