Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں دیوالی کے رنگ، ’برائی پر بھلائی کی فتح کی علامت‘

 

کراچی میں دیوالی کی رنگا رنگ تقاریب جاری ہیں۔ مندروں، گھروں اور گلیوں کو رنگ برنگی لائٹوں اور دیے سے سجایا گیا ہے۔ ہندو برادری کا کہنا ہے کہ دیوالی اندھیروں پر روشنی اور برائی پر بھلائی کی فتح کی علامت ہے۔ تقریب میں مسلم، مسیحی اور دیگر مذاہب کے لوگ بھی شریک ہیں، جو شہر میں بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت مثال پیش کر رہے ہیں۔ کراچی سے اردو نیوز کے لیے زین علی کی رپورٹ 

شیئر: