Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں روشنیوں کے تہوار دیوالی کا جشن

دبئی میں مقیم ہندو کمیونٹی روشنیوں کا تہوار دیوالی منا رہی ہے۔ ہندو مذہب میں دیوالی کو سب سے بڑا تہوار سمجھا جاتا ہے۔ تہوار کے موقعے پر گھروں پر چراغاں ہوتا ہے اور آتش بازی کی جاتی ہے۔ دیوالی کا تہوار پانچ دنوں پر محیط ہوتا ہے جس میں ہر دن خصوصی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: