Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد چڑیا گھر کی تعمیر نو کے لیے لاکھوں ڈالر مختص

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر کی بحالی اور تعمیر نو کے منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت نہ صرف چڑیا گھر کی تعمیر نو کی جائے گی بلکہ جانوروں کے تحفط کے لیے سینٹر بھی قائم کیا جائے گا۔ ملک میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا سینٹر ہوگا جہاں زخمی ہونے والے جنگلی جانوروں کا علاج بھی کیا جائے گا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: