Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سینکڑوں گھر روشن کرنے والا شمسی فارم جو سمندر پر تیرتا ہے

سنگاپور نے بجلی پیدا کرنے کے لیے سمندر میں تیرتا ہوا سولر فارم بنایا ہے جو سینکڑوں گھروں کو پورا سال روشن رکھے گا۔ اس تیرتے ہوئے سولر فارم کی وجہ سے کاربن کے اخراج پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ سنگاپور یوں تو رقبے کے لحاظ سے چھوٹا سا ملک ہے تاہم اسے ایشیا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ نامی مضر صحت گیس خارج کرنے والے بڑے ملکوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

شیئر: