Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جب امریکی صدر جو بائیڈن کے قدم جہاز کی سیڑھیوں پر لڑکھڑا گئے

امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی طیارے ’ایئرفورس ون‘ کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے تین بار لڑکھڑائے، ریلنگ پکٹر کر خود کو سنبھالا اور پھر جہاز کے اندر چلے گئے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن غیر معمولی طور پر تیز ہوا کے باعث لڑکھڑائے تھے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
 
 
 
 

شیئر: