Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ نے پاکستان کے 450 سے زائد نایاب نوادرات واپس کر دیے

پاکستان سے سمگل شدہ ساڑھے 6 ارب روپے سے زائد مالیت کے 450 سے زائد قدیم نوادرات طویل قانونی کارروائی کے بعد امریکہ سے واپس وطن پہنچا دیے گئے۔ اسلام آباد میوزیم میں منعقدہ تقریب میں امریکی حکام نے چار ہزار سال قدیم انمول نوادرات باضابطہ طور پر حکومتِ پاکستان کے حوالے کیے، جو عالمی منڈی میں نوادرات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف ایک بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: