Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں بہار کے رنگوں سے سجے گلدستے ’پھول ہی نہیں دل بھی کھِل اُٹھے‘

کوئٹہ کے مقامی کالج میں موسم بہار کی مناسبت سے پھولوں کی سجاوٹ کے مقابلے ہوئے جس میں طالبات نے اپنی پسند کے پھولوں سے گلدستے بنائے۔۔۔ دیکھیے زین الدین احمد کی یہ ویڈیو

شیئر: