تیز رفتار گاڑی سکیورٹی گارڈ کے کیمپ سے ٹکرا گئی جمعرات 27 مئی 2021 17:36 کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ شہباز میں اٹارنی جنرل کے گھر کے باہرتیزرفتارگاڑی سکیورٹی کیمپ میں گھس گئی۔ حادثے میں سکیورٹی کیمپ میں موجود بنگلے کا ڈرائیور فیضان ہلاک جبکہ گاڑی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ پاکستان کراچی اٹارنی جنرل حادثہ پولیس گاڑی گارڈ ویڈیو شیئر: واپس اوپر جائیں