Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی: افرادی قوت کا 50فیصد حصہ خواتین پر مشتمل

دبئی: دبئی کی لیبر مارکیٹ میں افرادی قوت کی مجموعی تعداد میں سے 50فیصد خواتین ہیں۔ دبئی سینٹر برائے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی کی مجموعی آبادی میں خواتین 30فیصد ہیں تاہم لیبر مارکیٹ میں افرادی قوت کی مجموعی تعداد کے مقابلے میں خواتین کی تعداد آدھی ہے۔ گزشتہ برس خواتین کی تعداد47فیصد تھی تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر50فیصد ہوگئی ہے۔ 
 
 
 

شیئر: