Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات: موبائل کمپنیاں صارفین سے نئے معاہدے کریں گی

 
ابوظبی: ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل اور انٹر نیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو صارفین کے ساتھ نئے معاہدے کرنے کا پابند کیا ہے۔ اتھارٹی کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق اتصالات اور ڈو کمپنی تمام صارفین سے نئے معاہدے کرے گی جس میں کمپنی اور صارفین کے تمام حقوق کا تحفظ نیز ہر سروس کے چارچز واضح ہوں گے۔ 
 

شیئر: