Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اقامے کی تجدید، سعودی عرب کا سفر اور چینی ویکسین، ری انٹری ویزے کی فیس سمیت مقبول ویڈیوز

سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد ویکیسن کی شرائط اور سعودی عرب پہنچنے پر قرنطینہ سے متعلق  ویڈیوز کو زیادہ دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ اقامے کی تجدید، صدیوں پرانے گاؤں اور خواتین کی سائیکل ریس سے  متعلق ویڈیوز کو پسند کیا گیا۔
سعودی عرب جانے کے لیے ایسٹرازینکا ویکسین کہاں سے لگوائیں:
اگر آپ پاکستان سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کا سفر کرنا چاہتے ہیں تو ایسٹرازینکا ویکسین لگوانے کے لیے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
ملٹی پل ایگزٹ ری انٹری ویزہ فیس کی واپسی ممکن؟
سعودی اقامہ ایکسپائر ہو چکا ہو تو کیا کفیل کو یہ اختیار ہے کہ وہ خروج نہائی لگوا دے؟
اقامے پر لگی تصویر تبدیل کرانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
سعودی اقامے پر لگی تصویر تبدیل کرانے کا طریقہ کار کیا ہے؟
سعودی عرب میں غیرملکیوں کے لیے چینی ویکسین کا معاملہ کیا ہے؟
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہپاکستان میں لگائی جانے والی چینی ویکسین کا معاملہ سعودی حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے‘۔
کن غیرملکیوں پر ہوٹل قرنطینہ کی پابندی نہیں ہوگی؟
سعودی عرب آمد پر کن غیرملکیوں پر ہوٹل قرنطینہ کی پابندی نہیں ہوگی؟
سعودی عرب جانے کے لیے ایسٹرا زینکا کا معاملہ
سعودی عرب جانے کے خواہشمند 40 سال سے کم عمر افراد کو ایسٹرا زینکا ویکسین لگانے کا معاملہ کیا ہے؟
ابشر‘ اور ’مقیم‘ پورٹل سے اقامے کی تجدید کیسے؟
سعودی عرب میں غیرملکی ’ابشر‘ اور ’مقیم‘ پورٹل سے اقامے کی تجدید کیسے کرائیں؟
سعودی ایئرفورس کے پائلٹس کے فضائی کرتب 
یونانی اور سعودی ایئرفورس کے سربراہان کی موجودگی میں سعودی ایئرفورس کے جوانوں نے مختلف کرتب دکھائے۔
پتھروں سے بنا سعودی عرب کا سینکڑوں برس قدیم گاؤں
سعودی عرب کا سینکڑوں برس قدیم پتھروں سے بنا تاریخی قریہ (گاؤں) ذی عین باحہ ریجن میں واقع ہے۔
خواتین کی تیسری سائیکل ریس منعقد
جدہ میں خواتین کی تیسری سائیکل ریس منعقد کی گئی جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی سائیکلسٹ کو انعامات دیے گئے۔
جدہ مکہ شاہراہ پر نئے ٹریک
جدہ مکہ شاہراہ پر شمیسی چیک پوسٹ میں نئے ٹریک بنائے گئے ہیں یہ منصوبے کا دوسرا مرحلہ ہے جس پر ‏تجرباتی طور پر کام شروع ہو چکا ہے۔
ٹریفک سگنل معطل ہونے پر راہ گیر خاتون نے ٹریفک کنٹرول کی
سعودی عرب کے شہر عرعر میں ٹریفک سگنل معطل ہونے پرراہ گیر خاتون نے ٹریفک کنٹرول کی۔
شرم الجزی ساحلی علاقہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز
ضبا کمشنری کے جنوب میں واقع شرم الجزی ساحلی علاقہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
جازان میں 292 کلو حشیش سپلائی کی کوشش ناکام
ادارہ انسداد منشیات نے جازان میں 292 کلو حشیش سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ سپلائر کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔

شیئر: