پاکستان کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا
پاکستان کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا
بدھ 17 دسمبر 2025 10:46
پاکستان کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دھند سے متاثرہ علاقوں میں موٹر ویز کو بند کر دیا جاتا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ویڈیو