بونڈائی حملے کے ہیرو ’احمد ال احمد کی بہادری ہمارے لیے باعث فخر ہے‘
بونڈائی حملے کے ہیرو ’احمد ال احمد کی بہادری ہمارے لیے باعث فخر ہے‘
بدھ 17 دسمبر 2025 9:56
سڈنی حملے میں حملہ آور سے بندوق چھیننے کے مناظر جب ٹی وی پر چلے تو شام میں بیٹھے کچھ افراد نے یہ شناسا چہرہ پہچان لیا۔ شام میں 43 سالہ احمد ال احمد کے چچا نے آن لائن گردش کرتی ویڈیو دیکھ کر احمد کو پہچانا: اے ایف پی کی ویڈیو