Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے موسم کے اختتام کا اعلان

نیپال نے رواں برس دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کے موسم کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔ گذشتہ برس کورونا وائرس کی وجہ سے سیزن منسوخ کر دیا گیا تھا۔ تاہم اس مرتبہ ریکارڈ 408 اجازت نامے جاری کیے گئے جس کے بعد ایک ہزار سے زائد کوہ پیماؤں اور ان کے گائیڈز نے بیس کیمپ میں قیام کیا۔

شیئر: