Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی: انشورنس کمپنیاں گاڑیوں میں استعمال شدہ پرزے لگا رہی ہیں، صارفین

دبئی: دبئی میں انشورنس کمپنیاں حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں استعمال شدہ پرزے لگارہی ہیں۔ فول انشورنس کے باوجود گاڑیوں میں استعمال شدہ اسپیئر پارٹ لگانا زیادتی ہے۔ یہ بات حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑیوں کے مالکان نے کہی۔ الامارات الیوم کے مطابق انشورنس کروانے والے صارفین نے شکایت کی ہے کہ متاثرہ فریق ہونے کے باوجود انشورنس کمپنیوں کا ان کا گاڑیوں میں استعمال شدہ اسپیئرپارٹ لگانا ناقابل فہم ہے۔ انہوں نے دبئی کے متعلقہ محکمے سے اپیل کی ہے کہ وہ اس حوالے سے مداخلت کرے۔
 
 

شیئر: