21 مارچ ، 2025
حج بیت اللہ کے لیے لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جبکہ سعودی وزارت حج و عمرہ نے مناسکِ حج کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ حج 2025 کی خصوصی کوریج کے لیے یہ سیکشن وزٹ کریں۔