Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب کی مسماری: متاثرین اب کیا کر رہے ہیں؟

کراچی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ وہاں کام کرنے اور دفاتر رکھنے والے افراد کو بنا کسی نوٹس جگہ خالی کرنے کا کہا گیا، اب ان افراد کے پاس نہ کوئی نوکری ہے اور نہ اپنے دفاتر کھولنے کے لیے کوئی متبادل جگہ۔ سینکڑوں افراد نے کلب کی ممبر شپ بھی حاصل کر رکھی تھی، جس کا اب کوئی ازالہ ممکن دکھائی نہیں دیتا۔ پویلین اینڈ کلب میں دفتر رکھنے والی زینب ناصر اب کیا کر رہی ہیں؟ جانیں اس رپورٹ میں

شیئر: