اسلام آباد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ: اندھیروں میں ڈوبی زندگی
جمعرات 16 اپریل 2026 8:33
اسلام آباد کے مختلف علاقے شام ہوتے ہی اندھیرے میں ڈوب جاتے ہیں۔ حکومت نے پیک آورز میں روزانہ سوا دو گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے تاہم لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ