اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کے عقبی علاقے نور پور شاہان میں کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے آپریشن کرتے ہوئے متعدد گھروں کو مسمار کر دیا ہے، جس پر متاثرین سخت ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ جگہ ’انہیں وراثت میں ملی‘ جبکہ دوسری جانب سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ یہ مکانات تجاوزات میں آتے ہیں۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار یوسف خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں