عید الاضحی کی آمد: ’جانور چھت پر پالا تو کرین سے اتارنا پڑا‘
عید الاضحی کی آمد: ’جانور چھت پر پالا تو کرین سے اتارنا پڑا‘
ہفتہ 26 جون 2021 6:34
کراچی کے علاقے پاک کالونی کے رہائشی نے جگہ کی تنگی کے باعث قربانی کے لیے بیل دو سال مکان کی چھت پر پالا، جب اتارنے کی باری آئی تو بڑے جانور کا سیڑھیوں سے اترنا ممکن نہیں تھا۔ بیل کو کرین کے ذریعے چھت سے اتارنے کا منفرد نظارہ دیکھنے علاقے کے لوگ خصوصاً بچوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ