Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا وہ کورٹ روم ’بحال‘، جہاں بھگت سنگھ پر مقدمہ چلا

لاہور کے تاریخی پونچھ ہاؤس کے ایک کمرے میں بنی عدالت میں ایک صدی قبل نوجوان انقلابی بھگت سنگھ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ چلایا گیا تھا، جنہوں نے برطانوی حکومت کے خلاف جدوجہد کی تھی۔
اب اس کمرے کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کی انتظامیہ نے دوبارہ اسی طرح تیار کیا ہے تاکہ برصغیر کی آزادی کی جدوجہد کے ایک اہم باب کو زندہ رکھا جا سکے۔
ویڈیو رپورٹ

شیئر: