Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج کا خطبہ اردو میں کیسے سنا جا سکتا ہے؟

پیر کو میدان عرفات سے حج کا خطبہ دیا جائے گا جس کا دس زبانوں بشمول اردو میں ترجمہ بھی براہ راست پیش کیا جائے گا۔  دنیا بھر کے مسلمان میدان عرفات سے حج کا خطبہ بڑی عقیدت سے سنتے ہیں۔ مقدس مساجد کی انتظامیہ کے ماتحت ادارہ ترجمہ کے سربراہ اعلی انجینیئر مشاری السعودی نے بتایا کہ ترجمہ پروگرام کی بدولت زائرین کو دینی مسائل اور حج احکام سمجھنے میں سہولت ہوگی۔ اردو میں خطبہ کیسے سنا جا سکتا ہے۔ دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: