دمام.... ڈاکٹر سمیہ بنت سلیمان السلیمان امام عبدالرحمان بن فیصل یونیورسٹی میں گرلز ڈیزائن کالج کی پہلی ڈین بنادی گئیں۔ گزشتہ برسوں کے دوران اس فیکلٹی کے سارے ڈین مرد حضرات رہے۔ یونیورسٹی پہلے دمام کے نام سے منسوب تھی۔