Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی پالیسی، ’آٹو انڈسٹری کی بقا کی جنگ‘

پاکستان میں تین سال سے زیادہ پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی پالیسی لائی جا رہی ہے۔ مقامی آٹو پارٹس بنانے والے ادارے صنعتی پالیسی میں تسلسل اور تھائی لینڈ و ویت نام جیسے کامیاب ماڈلز کی طرز پر اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: