بارش کے بعد مارگلہ کے دامن سے چشمہ پھوٹ پڑا، ہر طرف جھرنے کی جلترنگ
بارش کے بعد مارگلہ کے دامن سے چشمہ پھوٹ پڑا، ہر طرف جھرنے کی جلترنگ
اتوار 3 اگست 2025 6:23
مون سون بارشوں کے بعد اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں میں صاف پانی کے چشمے جاری ہو گئے۔ ان چشموں کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد نے مارگلہ کا رخ کر لیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے حارث خالد کی ویڈیو۔