Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپیس سٹیشن کی تعمیر کے لیے چین کا طویل ترین خلائی مشن

چین نے اپنے پہلے سپیس سٹیشن پر کام کرنے کے لیے دو مردوں اور ایک خاتون سمیت تین خلا بازوں کو ایک راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا ہے جو وہاں چھ ماہ تک رہیں گے۔ سپیس سٹیشن کو 2022 تک مکمل کرنے کے لیے ’شینزو 13‘ چار مشنز میں سے دوسرا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: