Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ایم ڈی سی نے ڈاکٹرز کے لیے اہم الرٹ کیوں جاری کیا؟

پی ایم ڈی سی نے کہا ہے کہ جن ڈاکٹرز نے چھ ماہ کے اندر اپنے لائسنس کی تجدید نہیں کرائی تو لائسنس منسوخ کردیے جائیں گے۔ پی ایم ڈی سی نے ڈاکٹرز کو یہ وراننگ کیوں دی؟ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: