Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطین میں اسرائیلی کرنسی شیکل کے استعمال پر ماہرین کو تشویش

فلسطین کے کاروباری حلقوں میں اسرائیلی کرنسی کا بہت زیادہ استعال ہو رہا ہے، جس پر معاشی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: