Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایسے ڈرامے دکھائے جائیں جن میں لڑکی لڑکے کے پیچھے زندگی برباد نہیں کر رہی‘

پاکستانی ڈرامہ ’آخر کب تک‘ میں خواتین کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس ڈرامے کے رائٹر رادیان شاہ نے اردو نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ڈرامے کے ذریعے مثبت پیغام دے سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔ اور اب ڈرامے کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ اس بارے میں مزید اس انٹرویو میں۔

شیئر: