Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کا مستقبل واضح کیوں نہیں؟

بٹ کوائن کو ڈیجیٹل گولڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کسی بھی بھی بینک کے بغیر دو گروپس یا افراد کے درمیان بلاک چین کے زریعے ترسیل کی جاتی ہے۔  بلاک چین حکومتی سرپرستی کے بغیر انفرادی طور پر مختلف کمپیوٹرز کے ذریعے چلایا جاتا ہے جو ان پیسوں کا انتظام اور اس سے خریدو فروخت کا ریکارڈ اپنے پاس رکھتا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کیا ہوتی ہے اور پاکستان میں اس کی قانونی حیثیت سے متعلق جاننے کے لیے سنیے اردو نیوز پوڈ کاسٹ

شیئر: