Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات 25 نومبر کا سعودی ریال ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرمیں جمعرات کا ریال ریٹ کیا ہے؟ پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش  رقم بھیجنے کے لیے ریال ریٹ، سینٹر کا نام اور فیس کیا ہو گی۔ تمام ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس(واٹ) لاگو ہے۔
پاکستان
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 46 روپے19 پیسے، فیس :10 ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 46 روپے 9 پیسے، فیس: 5 ریال
ایس ٹی سی پے:46 روپے30 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین( ارسال): 45 روپے90 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام:45 روپے 78 پیسے، فیس: 22 ریال
ٹیلی منی(اے این بی): 45 روپے 91 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 19روپے 59 پیسے، فیس:20 ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 19روپے 58 پیسے، فیس: 5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 19روپے 60 پیسے، فیس: 15 ریال
ایس ٹی سی پے: 19 روپے 56 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 19روپے 56 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام: 19روپے 52 پیسے، فیس: 25 ریال
بنگلہ دیش
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 ٹکا 40 پویشہ، فیس: 20 ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 22 ٹکا 73 پویشہ، فیس: 5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 ٹکا 35 پویشہ، فیس: 15 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 ٹکا 57 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ): 22 ٹکا 30 پویشہ، فیس: 19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا 66 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام: 22 ٹکا 54 پویشہ، فیس:25 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا، پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔
 

شیئر: