ہیری پوٹر لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں کیا کر رہا ہے؟
ہیری پوٹر لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں کیا کر رہا ہے؟
بدھ 1 دسمبر 2021 8:05
معروف تعلیمی درسگاہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طلبا نے مشہور زمانہ فلم ہیری پوٹر کا سیکوئل بنایا ہے جس کے لیے قدیم یونیورسٹی کو جادوئی سکول ہوگ وارٹس میں تبدیل کیا گیا۔ مزید تفصیلات رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں۔