Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان کی ’نیلی مسجد‘ جسے دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں

افغانستان کے شہر مزار شریف کی مشہور نیلی مسجد خوبصورت نقاشی اور ٹائلوں سے سجی ہوئی ہے۔ پانچ عمارتوں پر مشتمل اس مسجد کے گنبد اور ٹائلوں پر نقش و نگاری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: