Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھ 19جنوری کو سعودی ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق  بدھ 19 جنوری  کو سعودی ریال کا  پاکستان ، انڈیا اور بنگلہ دیش کی کرنسی سے موازنہ۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کتنی لاگو ہو گی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل ذیل میں درج ہے۔
 
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 46 روپے 08 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46روپے 20 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی:(الراجحی بینک)46 روپے20 پیسے، فیس:10 ریال 
ویسٹرن یونین:  46روپے 44 پیسے، فیس:23 ریال
منی گرام:46 روپے 97 پیسے، فیس:23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):45 روپے 91 پیسے، فیس:15 ریال

انڈیا
فوری(بینک الجزیرہ):19 روپے54 پیسے، 
فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19 روپے 57 پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 52  پیسے، فیس:17.25ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 19 روپے 95 پیسے، فیس:20ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19 روپے50   پیسے،  فیس:17.25ریال
منی گرام:19 روپے 49 پیسے، فیس:25 ریال 
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ):22ٹکا 75 پویشہ، 
فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 72 پویشہ، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22 ٹکا41 پویشہ، فیس:20ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 30 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا 72 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 78 پویشہ، فیس:25 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔

شیئر: