Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو دیکھئے: ریاض میں پھولوں کی نمائش

                        ریاض (ذکاء اللہ محسن) دارلحکومت ریاض کے علاقے المقالہ میں بلدیہ ریاض کے زیر اہتمام پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں وسیع میدانوں کو لاکھوں پھولوں سجایا گیا ہے۔ طرح طرح کی پھولوں کی اقسام سے میدانوں کو سجایا گیا ہے۔بلدیہ ریاض کے علاوہ مختلف کمپنیوں کی جانب سے بھی پھولوں کے اسٹال لگائے گئے ہیں ۔ انتظامیہ کے مطابق روزانہ ہزاروں افراد نمائش دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔یکم اپریل سے شروع ہونے والی اس خوبصورت نمائش میںعوام کی دلچسپی برقرار ہے۔نمائش 7 اپریل تک جاری رہے گی۔
 
 

شیئر: