Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوڈیشہ کے ساحل پر 32فٹ مردہ وہیل

پوری ۔۔۔۔اوڈیشہ میں 32فٹ طویل مردہ وہیل ساحل پر آگئی جسے دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے۔خیال ہے کہ یہ وہیل ایک جہاز سے ٹکراکرہلاک ہوئی تھی جسے مرے ہوئے کئی دن ہوگئے اور وہ پانی میں بہتی ہوئی ساحل پر آگئی۔ محکمہ جنگلات کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ ایک بڑی مشین اٹھانے کیلئے ساحل پر بھیج دی گئی۔ پچھلے 3ماہ میں پوری کے ساحل پر آنیوالی یہ تیسری وہیل تھی۔

شیئر: