Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی کمپنی نے صرف 33 دنوں میں ایڈیڈاس کے لیے فٹبال کیسے تیار کیا؟

جب امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان میں تیار کیا گیا فٹبال اپنے ہاتھوں میں تھاما تو فٹبال بنانے والوں کو بھی اس پر یقین نہ آیا۔ یہ فٹبال سیالکوٹ کی کمپنی فارورڈ سپورٹس کا تھا جس کی کامیابی کا آغاز 2014 میں اس وقت ہوا جب اس نے ایڈیڈاس کے لیے محض 33 دن میں فٹبال تیار کیا۔ جرمن کمپنی ایڈیڈاس ورلڈ کپ سمیت بین الاقوامی ٹورنامنٹس کے لیے فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور دوسرے منتظمین کو فٹبال فراہم کرتی ہے۔ مزید جانیے رائے شاہنواز کی اس رپورٹ میں

شیئر: