Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں میراتھن ریس کا انعقاد، ’ایسی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ساحلی علاقے سی ویو پر اتوار کو میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں، نوجوانوں اور بزرگ شہریوں نے حصہ لیا۔ مزید تفصیلات اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: